ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران 2 افراد زخمی، چار کاریں اور 24 موٹرسائیکل اڑالئے گئے
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں ڈکیتی ،سرقہ بالجبر ،سڑیٹ کرائم ،نقب زنی ،چوری ،خیانت مجرمانہ ، فراڈ و دھوکہ دہی اور چیک ڈس آنر کے94وا رداتوں میں لاکھوں روپے کی نقدی،زیورات اور دیگر قیمتی سامان علا وہ چار کاریں اور 24 موٹرسائیکل اڑا لیے ...
Source: jang.com.pk