راولپنڈی میں 21جرائم پیشہ سماج دشمن عناصر کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 21جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر کے 1160 گرام چرس‘ 5لٹر شراب‘ 11پستول معہ ایمونیشن‘ سامان آتش بازی برآمد کر لیا۔ تھانہ نیو ٹائون...
Source: jang.com.pk