vimarsana.com

Latest Breaking News On - Alliance ummah pakistan - Page 1 : vimarsana.com

پی ٹی آئی سرکار کے اچھے اقدامات

پی ٹی آئی سرکار کے اچھے اقدامات پی ٹی آئی سرکار انتخابات قریب آنے پر اچانک جاگ سی گئی ہے۔ (فوٹو: فائل) پی ٹی آئی سرکار کی ناتجربہ کاریوں کی بدولت عوام کی زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے۔ عوام بالخصوص ملازمت پیشہ طبقے کی حالت زار ناقابل بیان ہوچکی ہے۔ عوام حکومت سے اس قدر مایوس ہوچکے ہیں کہ گزشتہ دنوں جب عمران خان صاحب براہ راست عوام کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے، ایک خاتون نے وزیراعظم کو اپنا معاشی درد سناتے ہوئے انہیں ان کے وعدے یاد دلائے اور درخواست کی وہ اپنے وعد

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.