ہانیہ عامر کا علی رحمٰن سے شادی کی خواہش کا اظہار
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکار علی رحمٰن سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمیں معروف شخصیات کی نت نئی ویڈیوز اور مختلف انکشافات سُننے کو ملتے ہیں جن کے بعد صارفین کی جانب سے کبھی ان ستاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی خوب سراہا بھی جاتا ہے۔
اب گزشتہ روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کے ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میزبان کی جانب سے اداکارہ سے ایک ا