لاہور: محکمہ صحت پنجاب کے 7 افسران کے خلاف انکوائری کا حکم
ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری کو آپریٹو احمد رضا سرور انکوائری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، یہ کمیٹی 2 ماہ میں رپورٹ مرتب کر کے پیش کرے گی۔
Source: jang.com.pk