نواز افغان مشیر ملاقات، نیا تنازع، افغان مشیر را کا دوست، آڈیو پبلک کی جائے، فواد، ہمسایہ ممالک سے پُرامن تعلقات نوازشریف کا نظریہ، مریم
X نواز افغان مشیر ملاقات، نیا تنازع، افغان مشیر را کا دوست، آڈیو پبلک کی جائے، فواد، ہمسایہ ممالک سے پُرامن تعلقات نواز شریف کا نظریہ، مریم لندن / کراچی (نیوز ایجنسیز / نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد ال...
Source: jang.com.pk