سی ڈی اے کی بس سروس دسمبر تک شروع ہو نیکا امکان
سی ڈی اے کی بس سروس دسمبر تک شروع ہو نیکا امکان اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بورڈ ممبران نےچیئرمین کو اسلام آباد بس سروس منصوبے پر بریفنگ دی، منصوبے کو حتمی منظوری کے لئےوفاقی کابینہ کو بھجوایا جائے گا۔ا...
Faisal Mosque Amir Ali Ahmad Bus Service Decembera Start A Bus Service Bus Service International Exchange
Source: jang.com.pk