vimarsana.com

Latest Breaking News On - Chilea companye canadaa company - Page 1 : vimarsana.com

لندن ہائیکورٹ نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کی درخواست سماعت سے روک دی

لندن ہائیکورٹ نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کی درخواست سماعت سے روک دی لندن (مرتضیٰ علی شاہ) لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن الزامات کی معروضات سے روک دیا ہے۔98 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ کرپشن الزامات کی بنیاد پر نہیں تھا،اس لیے کمپنی کے خلاف درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔ جب کہ صوبہ بلوچستان نے ٹی سی سی کے خلاف برطانوی ہائی کورٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ کمپنی نے حکام کو بھاری رشوت دی تھی۔  تفصیلات کے مطابق، لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن الزامات کی معروضات سے روک دیا ہے، جس

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.