vimarsana.com

Latest Breaking News On - China attock district - Page 1 : vimarsana.com

رنگ روڈ،ضلع اٹک میں ایکوائر اراضی ڈی نوٹیفائی کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) رنگ روڈ منصوبہ سکینڈل کے بعد ضلع اٹک میں پراجیکٹ کیلئے ایکوائر کی گئی اراضی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق محکمہ مال ضلع اٹک سے ایکوزیشن والی اراضی کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں اور پوچھا گیا ہے کہ اب تک کتنی اراضی ایکوائر ہوئی،کتنی اراضی کا انتقال ہوا،کتنی اراضی کا قبضہ لیا جاچکا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق ضلع اٹک میں ایکوائر کی گئی اراضی کا قبضہ نہیں لیا گیا ہے۔ ضلع کی تحصیل فتح جنگ میں رنگ روڈ منصوبہ کے تحت تقریبا چار ہزار4سو کنال اراضی ایکوائر کی جارہی تھی جو دس مواضعات میں موجود تھی۔ ضلع

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.