جڑواں شہروں میں تین افراد قتل، دو افراد موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کا نشانہ بنے
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں مختلف واقعات میں تین افرادکو قتل کردیاگیا ۔تھانہ چونترہ کے علاقہ میں نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ذرائع کے مطابق چک بیلی کے...
Source: jang.com.pk