معیشت پر حکومت، ن لیگ ٹاکرا، ڈار کی غلطی عمران خان نے بھگتی، شوکت ترین
کراچی،اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر، خبر ایجنسیاں )وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ ن لیگی پالیسیوں نے 20ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ،ان کی ٹیم نے ملک کو دیوالیہ، زر مبادلہ ذخائر آدھے...
Source: jang.com.pk