ایس ایچ او سمیت 6 ملازمین کی معطلی کا سبب بننے والا ایک نوجوان پولیس مقابلہ میں شدید زخمی
راولپنڈی(وسیم اختر،سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے ایس ایچ اوسمیت 6پولیس ملازمین کی معطلی کاسبب بننے والے چارافرادمیں سے ایک نوجوان ضلع اٹک میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں شدیدزخمی ہوگیا۔ 29اور30جون کی درمیانی سی پی اوراولپنڈی نےایس ایچ او کینٹ اعزاز عظیم، اے ایس آئی اسحٰق، �...
Source: jang.com.pk