vimarsana.com

Latest Breaking News On - Director deputy teen muslim - Page 1 : vimarsana.com

سینئر ریڈیو صداکارہ اور ٹی وی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کرگئیں

سینئر ریڈیو صداکارہ اور ٹی وی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کرگئیں       لاہور: پاکستان کی سینئر ریڈیو صداکارہ اور ٹی وی کی معروف اداکارہ خورشید شاہد انتقال کرگئیں۔ اداکارہ و صداکارہ خورشید شاہد کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار سلمان شاہد نے کی۔ خورشید شاہد کی عمر 95 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ سلمان شاہد نے بتایا کہ  خورشید شاہد کی نماز جنازہ آج 4 بجے ڈیفنس فیز 2 ای بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین فیز 7 قبرستان میں کی جائے گی۔ اداکارہ کے بیٹے سلمان شاہد نے بتایا کہ ان کی والدہ اداکارہ خورشید شاہد  نے فنی کیریئر کا آغاز9 سال کی عمر می

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.