راحت فتح علی خان کیساتھ عدنان صدیقی کی پرفارمنس نے دل جیت لیے
سُروں کے سُلطان استاد راحت فتح علی خان کی سریلی اور سحر انگیز آواز مانچسٹر میں لائیو سن کران کے مداح بے حدخوش ہوگئے۔
Source: jang.com.pk