بغیر نوٹس گرفتاری ہوسکے گی، سینیٹ میں ترمیمی بل منظور
بغیر نوٹس گرفتاری ہوسکے گی، سینیٹ میں ترمیمی بل منظور اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سینیٹ نے باہمی قانونی معاونت (فوجداری معاملات) ترمیمی بل 2021کثرت رائے سے منظور کرلیا،بل کے حق میں 43 مخالفت میں33ووٹ آئے، سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود مخالفت کام نہ آئی اور بل پاس ہوگیا۔ س...
Source: jang.com.pk