Vimarsana.com

Latest Breaking News On - Father london - Page 1 : vimarsana.com

بالی وڈ ڈائری: راج کندرا کیس کے پس منظر میں شلپا پر تنقید اور شرلین چوپڑہ کی خاموشی

بالی وڈ ڈائری: راج کندرا کیس کے پس منظر میں شلپا پر تنقید اور شرلین چوپڑہ کی خاموشی نصرت جہاں 23 جولائی 2021، 09:18 PKT ،تصویر کا ذریعہAFP راج کندرا اور شلپا شیھٹی کی شادی 2009 میں ہوئی تھی بالی وڈ اداکارہ شلپا شیھٹی کے شوہر اور انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت راج کندرا کے وکیل کا کہنا ہے کہ فحش مواد کو پورن کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں ان کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی ویڈیوز کے کسی بھی منظر میں دو لوگوں کے درمیان جنسی تعلق کو نہیں دکھایا گیا اس لیے اسے پورن کے زمرے میں رکھنا مناسب نہیں ہے۔ مبئی پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیھٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو مبینہ طور پر پورن فلمیں بنانے اور انھیں موبائل ایپس پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گذشتہ روز انھیں عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت نے راج کندرا کو 23 جولائی تک پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ دوسری جانب راج کے وکلا نے عدالت میں ان کی ضمانت کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔ راج کندرا کی گرفتاری اور ان پر پورن فلمیں بنانے کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرولز اور میمز کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا جس میں کچھ لوگ راج کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ شلپا کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگ اِن مبینہ ویڈیوز کے لنک بھی مانگ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر راج کندرا کا ایک پرانا انٹرویو بھی وائرل ہو رہا ہے۔ سنہ 2013 میں مشہور انڈین جریدے ’فلم فیئر‘ کے ساتھ انٹرویو میں راج کندرا نے کہا تھا کہ ’مجھے غربت سے نفرت ہے۔‘ راج نے کہا تھا کہ انھیں غربت سے اس قدر نفرت تھی کہ وہ ہر حال میں دولت مند بننا چاہتے تھے اور آخر وہ اپنے مقصد میں کامیاب رہے۔ اس انٹرویو میں راج نے یہ بھی بتایا تھا کہ کیسے اُن کے والد لندن میں ایک بس کنڈکٹر کے طور پر اور ان کی والدہ ایک فیکٹری میں کام کیا کرتی تھیں اور انھیں اپنی تعلیم بھی ادھوری چھوڑنی پڑی۔ شرلین چوپڑہ کی خاموشی شرلین چوپڑہ ادھر ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں میڈیا اور عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ راج کندرا کیس کے بارے میں ان سے سوال نہ پوچھے جائیں کیونکہ وہ پہلے ہی اپنا بیان مہاراشٹر سائبر سیل کو دے چکی ہیں۔ شرلین نے یہ بھی کہا کہ کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن چونکہ اب یہ کیس عدالت میں ہے اس لیے وہ اس بارے میں کچھ بھی نہیں کہنا چاہیں گی۔ راج کندرا اور پورن انڈسٹری کا یہ معاملہ ابھی کون کون سی پرتیں کھولے گا اور کیا کچھ سامنے آئے گا یہ وقت آنے پر ہی پتہ چلے گا۔ یہ بھی پڑھیے ،تصویر کا ذریعہSUJIT JAISWAL اداکارہ نورہ فتحی اپنی فلم ’بھج، دی پرائیڈ آف انڈیا‘ میں ایک جاسوس کا کردار نبھانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر فلم کی تیاریوں کا ذکر کرتے ہوئے نورہ نے بتایا کہ وہ کردار میں سمانے کے لیے گن شوٹنگ کے ساتھ ساتھ مارشل آرٹس کی بھی ٹریننگ لے رہی ہیں۔ نورہ اس فلم میں اپنے کردار کے بارے میں بہت پُرجوش نظر آ رہی ہیں۔ ایکشن سے بھر پور اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہو چکا ہے اور یہ فلم رواں برس اگست میں ڈزنی پلس ہاٹ سٹار پر ریلیز ہونے والی ہے۔ ٹریلر سے ظاہر ہے کہ فلم میں نورہ اپنی روایتی انداز میں آئیٹم نمبر تو کریں گی ہی ساتھ میں ایکشن کرتی بھی نظر آئیں گی۔ نورہ اس فلم کے ساتھ آئیٹم گرل کی اپنی امیج کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹھوس اور بڑے کردار کرنے کی خواہشمند ہیں۔ متعلقہ عنوانات

Indonesia
India
London
City-of
United-kingdom
Augusta-disney
Shilpa-shetty
Father-london
Her-education
Read-item
Marshall-arts

غریب خاندان سے تعلق کی وجہ سے غربت سے نفرت تھی،راج کندرا

غریب خاندان سے تعلق کی وجہ سے غربت سے نفرت تھی،راج کندرا
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Indonesia
Mumbai
Maharashtra
India
London
City-of
United-kingdom
Shilpa-shetty
Indonesia-wood
Father-london
Self-med

پاکستانی نژاد صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب

پاکستانی نژاد صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

United-kingdom
Pakistan
London
City-of
Sean-bailey
United-kingdom-urban
Father-london
Zach-gold-smith
ஒன்றுபட்டது-கிஂக்டம்
பாக்கிஸ்தான்
லண்டன்

میئرلندن کا مقابلہ، صادق خان نے پھر میدان مار لیا

میئرلندن کا مقابلہ، صادق خان نے پھر میدان مار لیا
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
London
City-of
United-kingdom
Sean-bailey
Khana-council
Father-london
Zach-gold-smith
பாக்கிஸ்தான்
லண்டன்
நகரம்-ஆஃப்
ஒன்றுபட்டது-கிஂக்டம்

مقتولہ ماہرہ کے قاتل کون؟

مقتولہ ماہرہ کے قاتل کون؟
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

United-kingdom
Lahore
Punjab
Pakistan
London
City-of
Mohammad-nazir
Father-london
ஒன்றுபட்டது-கிஂக்டம்
லாகூர்
பஞ்சாப்

لاہور میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی قتل

لاہور میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی قتل
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

United-kingdom
Lahore
Punjab
Pakistan
London
City-of
Mohammad-nazir
Father-london
ஒன்றுபட்டது-கிஂக்டம்
லாகூர்
பஞ்சாப்

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.