''بے بی لائنز'' بھی گرین شرٹس کے ہوش اُڑانے لگے
’’بے بی لائنز‘‘ بھی گرین شرٹس کے ہوش اُڑانے لگے ذمہ دارانہ کھیل کی توقع،کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کیلیے بولرز کو لائن و لینتھ کا بھولا ہوا سبق یاد کرنا ہوگا۔ فوٹو: فائل لاہور: ’’بے بی لائنز‘‘ بھی گرین شرٹس کے ہوش اڑانے لگے جب کہ سیریز بچانے کے لالے پڑگئے۔ کارڈف میں منعقدہ �...
Source: express.pk