vimarsana.com

How Explain News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: چین آج کے دور میں آخر کتنا کمیونسٹ ہے؟

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: چین آج کے دور میں آخر کتنا کمیونسٹ ہے؟ ورونیکا سمنک ،تصویر کا ذریعہGetty Images آج سے 100 سو سال قبل ہمسایہ روس میں زار کی سلطنت ختم کرنے والی بولشوک تحریک سے متاثر چینی باغیوں کی ایک ٹولی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی سی پی) قائم کی۔ سویت کمیونزم کی طرح ان کی توجہ کا مرکز مزدور طبقہ تھا اور ابتدائی طور پر یہ تحریک بڑے بڑے شہروں میں مقبول ہوئی۔ مگر اس وقت برسراقتدار کومنٹینگ قوم پرستوں (کے ایم ٹی) کے ہاتھوں ان کی مشکلات بڑھنے لگیں تو کمیونسٹ پارٹی کے ایک رہنما ماؤ ژیدونگ نے روایتی مارکسسٹ خیالات کو چھوڑ کے دیہاتی علاقوں میں م

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.