vimarsana.com

Latest Breaking News On - I shahbaz sharifa hotel - Page 1 : vimarsana.com

کیا شہباز کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر تفتیش کی جائے، فرخ حبیب

کیا شہباز کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر تفتیش کی جائے، فرخ حبیب کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کیا شہباز شریف کو فائیواسٹار ہوٹل میں ڈنر پر بلا کر ان سے تفتیش کی جائے، شہباز شریف شیر پنجاب کہلاتے تھے آج بھیگی بلی کی طرح روتے نظر آرہے ہیں،سلیمان شہباز کی کمر میں کون سا درد ہے جس کا علاج وہ لندن میں کروارہے ہیں۔ وہ جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کررہے تھے۔  پروگرام میں ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تارڑ اور وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک تھے۔عطاء اللہ تا

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.