خدیجہ صدیقی کیس: ملزم شاہ حسین سزا پوری کیے بغیر کیسے رہا ہو گیا؟
لاہور — لاہور میں طالبہ پر خنجر کے کئی وار کر کے زخمی کرنے والے طالبِ علم شاہ حسین کو چند روز پہلے سزا مکمل ہونے سے قبل ہی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں نظامِ انصاف اور خواتین کے خلاف تشدد کرنے والے عناصر کی جلد رہائی پر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ ...
Source: urduvoa.com