17سال اور زائد عمر طلبہ کے ویکسینیشن نہ لگانے پر تعلیمی دروازے بند
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ایف اے ٹی ایف کی 27 ویں شرط، پراپرٹی سیکٹر کے خلاف قوانین مزید سخت
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
جیولرز و رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے دفاتر پر چھاپے مارنے کا فیصلہ
انسداد منی لانڈرنگ قوانین، ایف بی آرکی انسپکشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں (فوٹو:فائل)
اسلام آباد: ایف بی آر نے زبردستی رجسٹرڈ کیے جانے والے جیولرز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس و پراپرٹی ڈیلرز اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے دفاتر پرچھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر فیٹف شرائط پر عملدرآمد کیلیے زبردستی رجسٹرڈ کیے جانے والے جیولرز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس و پراپرٹی ڈیلرز اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے دفاتر پرانسداد منی لانڈرنگ قوانین کے تحت چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریک