vimarsana.com

Latest Breaking News On - Librarya access gain - Page 1 : vimarsana.com

افغانستان: مجاہدین کا کابل، پاکستانی فوٹو گرافر اور اُس پولورائیڈ کیمرے کی کہانی جس کی بدولت صدارتی محل کا ہر دروازہ کھل گیا

سفر کی تیاری کرتے ہوئے زاہد علی خان نے ایک پولورائیڈ کیمرہ بھی ساتھ رکھ لیا لیکن انھوں معلوم ہی نہ تھا کہ وہ ان کے لیے وہ شاہ کلید ثابت ہوگا جس سے نہ صرف صدارتی محل کے بند دروازے ان کے لیے کھلتے جائیں گے بلکہ جنگجوؤں سے ان کی دوستی ہوگی اور کابل کے عام رہائشیوں کے گھروں میں وہ مہمان بن کر رہ پائیں گے۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.