امریکہ میں ''ڈی فیکٹو'' تائیوانی سفارت خانے کی درجنوں عالمی قانون سازوں کی میزبانی
یورپ، ایشیا اور افریقہ سے آنے والے ساٹھ قانون سازوں کا یہ غیر اعلانیہ اجتماع تائیوان کے واشنگٹن میں موجود سفارتی مینشن میں ہوا جسے ’ ٹوئن اوکس‘ کا نام دیا جاتا ہے۔
Source: urduvoa.com