Martyrs of the End of Prophethood (Khatm e Nabuwat) Conference has demanded Imran Khan-led Pakistan Tehreek-e-Insaf party to ensure the establishment of the sta
Martyrs of the End of Prophethood (Khatm e Nabuwat) Conference has demanded Imran Khan-led Pakistan Tehreek-e-Insaf party to ensure the establishment of the state of Madinah as promised in Pakistan Occupied Kashmir.
Martyrs of the End of Prophethood (Khatm e Nabuwat) Conference has demanded Imran Khan-led Pakistan Tehreek-e-Insaf party to ensure the establishment of the sta
تین صوبوں میں گھریلو تشدد بل پر عمل شروع ہوچکا ، پروفیسر ابراہیم
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق سینیٹر پرو فیسر محمد ابر اہیم خان نے کہا ہے کہ گھریلوتشدد کا بل کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ یہ پوری پاکستانی قوم کا اجتماعی مسئلہ ہے جس میں خاندانی نظام پر حملہ کیا گیا ہے ، اس بل میں لکھ گیا ہے کہ پاکستان میں گھریلو تشدد بہت زیادہ ہورہا ہے ،تین صوبوں میں گھریلو تشدد بل پر عمل شروع ہوچکا ہے ، انھوں نے کہاریاست کو اس حد تک گھر میں مداخلت کا اختیار دینا گھر توڑنے کے مترادف ہے،ملک میں عوام کو غریب اور اسلام ا سے متصادم قوانین کے
تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،پا کستان شریعت کونسل
اسلام اآ باد ( نیوز رپورٹر) تشدد بل ہمارے خاندانی نظام پر ڈرون حملہ ہے،مغربی این جی اوز کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے متنازعہ قانون سازی کی جا رہی ہے، سپریم کورٹ قانون سازی کے اس پراسس کا نوٹس لے، اپنی اقدار و روایات کا سودا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، ان خیالات کا اظہار مولانا زاہد الراشدی، مولانا رمضان علوی،مولانا یعقوب طارق،عبدالرؤف محمدی،سعید احمد اعوان، مفتی محمد سعد سعدی اور دیگر نے پاکستان شریعت کونسل کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس کی صدارت مولانا رمضان ع