شہری 15 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں سے محروم، چوکیدار کو بند کرکے فلور ملز،شہری کو باندھ کر گھر میں ڈاکے، متعدد چوریاں
X شہری 15 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں سے محروم، چوکیدار کو بند کرکے فلور ملز،شہری کو باندھ کر گھر میں ڈاکے، متعدد چوریاں راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک گاڑی ،10 موٹر سائیکلوں،طلائی زیورات ،19موبائل فونز اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔تھانہ صدربیرونی کو م...
Source: jang.com.pk