امریکی انخلا قریب، افغان فوج اور طالبان میں جھڑپیں تیز، نقصانات کےمتضاد دعوے
امریکی انخلا قریب، افغان فوج اور طالبان میں جھڑپیں تیز
کابل(جنگ نیوز/اے ایف پی)امریکی انخلا کا وقت قریب ہوتے ہی افغان فوج اورطالبان کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئیں اور دونوں جانب سے نقصانات کے متضاد دعوے بھی کیے جارہے ہیں،افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 248 طالبان ہلاک اور 137زخمی ہوئے ہیں۔
ادھر طالبان نے بھی دعویٰ کیا کہ جھڑپوں کے بعدمزید5اضلاع پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔قندوز شہر سے5ہزار افراد نقل مکانی کرگئے
افغان سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں، 248 طالبان ہلاک
جھڑپوں کی وجہ سے کابل میں مسلسل پانچویں روز بجلی کی فراہمی منقطع رہی۔
افغان وزارتِ دفاع کے مطابق جھڑپوں میں24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد طالبان مارے گئے۔
افغانستان کی پاور سپلائی یوٹیلیٹی کے ترجمان محمد ہاشم نے ترک خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ شر پسند عناصر نے گزشتہ ہفتے 2 پاور ٹرانسمیشن ٹاورز کو تباہ کر دیا تھا جن کی بعد میں مرمت کر دی گئی تھی۔
محمد ہاشم کے مطابق حکومت صوبے بغلان میں لڑائی کی وجہ سے بجلی کی ترسیل کی کیبلز کو جوڑنے اور بجلی کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے میں ناکام رہی ہے۔
افغان وزارتِ دفاع نے
کابل، جھڑپوں میں 248طالبان مارے گئے dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
Fierce clashes cut off power supply to Afghan capital aa.com.tr - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from aa.com.tr Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.