شہر اور کینٹ کے بیشتر علاقوں میں سحری کے اوقات میں گیس غائب
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز حکام کی نااہلی اورغفلت کے باعث رمضان المبارک کے آغاز سے قبل راولپنڈی میں شروع ہونے والا قدرتی گیس کا بحران شدت اختیار...
Source: jang.com.pk