مسلم لیگ ق راولپنڈی کا اجلاس ، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے مشاورت
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ہاؤس راولپنڈی میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت ضلعی صدر و پولیٹیکل کوآرڈنیٹر سپیکر پنجاب اسمبلی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم نے کی۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ ق راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ واہ کنٹونمنٹ بورڈ اور مری کنٹونمنٹ کے ہر وارڈ سے اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی ۔ اس موقع پر مشتاق قریشی سینئر نائب صدر، چنگیز خان سینئر نائب صدر سٹی، غض