vimarsana.com

Latest Breaking News On - News internationala spanish company - Page 1 : vimarsana.com

کراچی گرین لائن میں کرپشن، مدعی ہسپانوی کمپنی الزامات سے دستبردار

کراچی گرین لائن میں کرپشن، مدعی ہسپانوی کمپنی الزامات سے دستبردار اسلام آباد (عمر چیمہ) ایک ہسپانوی کمپنی نے پاکستانی کمپنی پر الزام عائد کیا تھا کہ کراچی کے گرین لائن پروجیکٹ کی مد میں غیر معمولی رقم کی ادائیگی کیلئے پاکستانی کمپنی نے اس کا نام استعمال کیا (اور پریشان کن انداز سے اس ادائیگی کی منظوری بھی دیدی گئی)۔ ہسپانوی کمپنی نے میڈرڈ میں قائم پاکستانی سفارتخانے، نیب اور ایف آئی اے کو خط لکھا تھا اور پریس ریلیز بھی جاری کی جس میں الزامات دہراتے ہوئے مطالبہ کیا گیا تھا کہ اس معاملے میں ملوث کمپنی کیخلاف کارروائی کی جائے۔ لیکن اب چند ماہ بعد،

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.