بدلتی ہوئی سیاسی حقیقتیں ۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں لگ بھگ بیس برس کے بعد افغانستان میں مشہور زمانہ بگرام کا ہوائی اڈہ امریکہ نے خالی کر دیا ہے اور افغان نیشنل آرمی نے اس کا نظم و نسق سنبھال لیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ اسے اپنے قبضے میں رکھنے کی سکت بھی رکھتی ہے یا نہیں آپ نے یہ چیز نوٹ کی ہوگی کہ افغان معاملہ ناز ک �...
Source: dailyaaj.com.pk