vimarsana.com

Latest Breaking News On - Pakistan modi official - Page 1 : vimarsana.com

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں، دنیا میں سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا ہے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.