Latest Breaking News On - Premium tariq - Page 1 : vimarsana.com
ٹوکیو اولمپکس: آج دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے
ٹوکیو اولمپکس میں آج دو پاکستانی سوئمنگ اور بیڈمنٹن میں ایکشن دکھائیں گے۔
سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے، حسیب طارق کی ہیٹ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجکر 4 منٹ پر شروع ہوگی۔
بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد اپنا دوسرا گروپ میچ آج کھیلیں گی، ماحور شہزاد اور کرسٹی گلمور کا میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
ادھر ٹوکیو اولمپکس کے تیسرے دن میزبان جاپان کے ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کے ذریعے مزید 3 سونے کے تمغے اپنے نام کرکے میڈل ٹیبل پر 8 گولڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی�
China
Japan
Tokyo
United-kingdom
Pakistan
Chinese
Tokyo-olympics
Premium-tariq
Ghost-japan
சீனா
ஜப்பான்