Latest Breaking News On - President vladimir mir putin - Page 1 : vimarsana.com
ویب ڈیسک
روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے بارے میں لکھی جانے والی ایک کتاب کی برطانوی مصنفہ اور ان کے پبلشر کو بدھ کے روز لندن کی ایک عدالت میں چیلسی فٹ بال کلب کے ارب پتی مالک کی جانب سے دائر کردہ ہتک عزت کے مقدمے میں پیش ہونا پڑا۔
کیتھرین بیلٹن کی کتاب، پوٹن کے لوگ: کس طرح کے جی بی نے روس کو واپس لیا اور پھر مغرب کو استعمال کیا ، سن 1991 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد کے جی پی کے سابق ایجنٹ پوٹن اور اس کے ساتھیوں کی دولت اور طاقت کے عروج کی داستان۔
فنانشل ٹائمز کی ماسکو کے لیے سابق نمائندہ بیلٹن اور پبلیشر بارپر کولنز کو ہائی کورٹ میں روس میں پیدا ہونے و�
MoscowMoskvaRussiaUnited-kingdomLondonCity-ofRussianSovietVladimir-mir-putinRussian-company-russiaPresident-vladimir-mir-putinSoviet-union