گیس لوڈ شیڈنگ: وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر کہتے ہیں پاکستان کے پاس صرف 12 سے 14 سال کی گیس بچی ہے
گیس لوڈ شیڈنگ: وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر کہتے ہیں پاکستان کے پاس صرف 12 سے 14 سال کی گیس بچی ہے شجاع ملک 22 اکتوبر 2020 ،تصویر کا کیپشن وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم کا کہنا ہے: ’پچھلی حکومت نے ایک اچھا کام کیا کہ ایل این جی نظام میں شامل کر دی اور ایک ب...
Shahid Khaghani Abbasi Imran Khan Prime Minister Pakistan October Nadeem Babar Nadeem Babar World Market
Source: bbc.com