نصاب کو اسلامیات کی کتب تک محدود کرنیکی سفارش پر عملدرآمدکا حکم واپس
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب حکومت نے ون مین کمیشن کی طرف سےپہلی سے دسویں جماعت کے نصاب سے اسلامی مواد نکال کر اسلامیات تک محدود کرنے کی سفارشات پر عملدرآمد کا حکم واپس لے لیا ہے۔جس پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روف نے رٹ نمٹا دی ہے۔کرنل ریٹائرڈانعام الرحیم خواجہ اورملک فیصل محمود نے ملک محمد کبیر ایڈووکیٹ کے زریعےدائر رٹ میں موقف اختیار کیاتھا کہ شعیب سڈل پر مشتمل ون مین کمیشن نے سفارش کی ہے کہ تمام نصاب سے اسلامی مواد نکال کر اسے اسلامیات اور اخلاقیات کی