میئر راولپنڈی سردارنسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے دفاتر کا قبضہ حاصل کر لیا
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق عدالت عظمٰی کے تفصیلی فیصلے کے بعد میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم خان نے گزشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے دفاتر کا قبضہ حاصل کر لیا، قبل ازیں میئر کی قیادت میں دیگر بلدیاتی نمائندوں کی آمد سے قبل ہی چیف افسر سمیت ...
Source: jang.com.pk