vimarsana.com

Latest Breaking News On - Shahid awan - Page 1 : vimarsana.com

COLUMN: QASEEDA BURDA SHAREEF - Newspaper

LB polls in AJK will usher new era of development, political leaders

کوٹلی ستیاں بار میں سہولت سنٹر کا افتتاح سیشن جج طارق جاوید کا فرنیچر فراہمی کا اعلان

کوٹلی ستیاں (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد طارق جاوید نے سینئر سول جج ملک شاہد اعوان کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کو ٹلی ستیاں کا دورہ کیا۔ سول جج کو ٹلی ستیاں جواد عالم قریشی ، صدر بار کوٹلی ستیاں اجمل ستی ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری بار شاہد اقبال ستی ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے استقبال کیا۔ سیشن جج محمد طارق جاوید نے کوٹلی ستیاں میں سہولت سنٹر کا افتتاح کیا اور سہولت سنٹر کیلئے فرنیچر فراہمی کا بھی اعلان کیا ۔ تقریب میں حمید اختر ستی، شوکت ستی، احسان اللہ ستی ودیگر نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے مزید

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.