ہفتے کے روز آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے افسران نے آزاد نیوز آؤٹ لیٹ Xural TV کے مالک اور چیف ایڈیٹر آواز زینلی اور انسانی حقوق کے معروف وکیل ایلچن سادیگوف کو حراست میں لے لیاتھا۔
دنیا کے ٹاپ بزنس ٹائیکونز کو اپنی دولت میں بڑے پیمانے پر کمی کا سامنا کرنا پڑا جیسا کہ توقع سے زیادہ امریکی افراط زر کے اعداد و شمار کی وجہ سے ان کی مجموعی مالیت میں کمی آئی جس نے وال اسٹریٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔
عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر 50، 50 ہزار روپے جرمانہ jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
حیدرآباد پولیس نے متاثرینِ سیلاب کیلئے 'تمبو گوٹھ' بنا دیا jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
الیکشن کمیشن کا کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.