vimarsana.com

Latest Breaking News On - Simple infrastructure - Page 1 : vimarsana.com

ہڈیوں کے عارضے میں مبتلا بچی کی وزیرِاعظم عمران خان سے مدد کی اپیل

ہڈیوں کے عارضے میں مبتلا بچی کی وزیرِاعظم عمران خان سے مدد کی اپیل غزہ کی بیٹی ولاء یوسف کے والد نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے وزیرِ اعظم پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی:  تباہ حال غزہ سے تعلق رکھنے والے شہری یوسف حسن نے پاکستانی وزیرِ اعظم اور دیگر شخصیات سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی ولاء یوسف کے پاکستان میں علاج میں مدد کی جائے۔ یوسف حسن نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا ہے کہ ان کی بیٹی ہڈیوں کے ایک تکلیف دہ لیکن قابلِ علاج عارضے ’ملٹی پل آرتھروگرائپوسِس‘ کی شکار ہیں۔ اس میں ہڈیوں کی نشوونما رک جاتی ہے اور ہڈیاں مڑنے لگتی ہیں۔ اس

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.