vimarsana.com

Latest Breaking News On - Yes mojo - Page 1 : vimarsana.com

وزیراعظم کراچی کھولنے کا اعلان کریں ہم کھلوا لیں گے، خالد مقبول

وزیراعظم کراچی کھولنے کا اعلان کریں ہم کھلوا لیں گے، خالد مقبول کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آج اعلان کر یں کراچی کھول دیا جائے ہم کھلوا لیں گے، کر اچی میں دکا نو ں کا شٹر کھلتا ہے تو سندھ اور پاکستان چلتا ہے،جس وقت لا ک ڈاؤن کا فیصلہ ہو تا ہے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤس میں جشن کا سماں ہو تا ہے اور تقرر یو ں اور تبا دلو ں پرکمیشن طے ہو رہے ہو تے ہیں۔ اگر لا ک ڈاؤن لگانا اتنا ضروری ہے اور کر اچی حید ر آبا د میں کر ونا کی شر ح 30فیصد ہو چکی ہے تو کر اچی اور حید رآبا د کو فوری طو ر پر آفت

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.