vimarsana.com

Latest Breaking News On - Zardaria singaporea company - Page 1 : vimarsana.com

کیا چین ناراض ہے؟

کیا چین ناراض ہے؟ ماضی میں پاکستان نے چین اور امریکہ کے ساتھ دو طرف تعلقات کو بیک وقت قائم رکھے لیکن تب چین امریکہ کے مقابلے میں نہیں آیا تھا اور اسے معاشی سپرپاور کی حیثیت حاصل نہیں ہوئی تھی۔ اسی طرح جب امریکہ اور سوویت یونین کی مخاصمت عروج پر تھی تو چین اس میں فریق نہیں تھا اور خود سوویت یونین کے ساتھ اس کے سرحدی تنازعات چل رہے تھے، اس لئے افغانستان سے سوویت یونین کو نکالنے کے عمل میں چین کی ہمدردیاں بھی امریکہ اور پاکستان کےساتھ تھیں۔ لیکن گزشتہ دو دہائیوں کے دوران چند بڑی تبدیلیاں آئیں۔ ایک تو چین بڑی اقتصادی طاقت بن گیا اور اس میدان میں اس نے ا

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.