vimarsana.com

Page 5 - கூட்டாட்சியின் செயலாளர் கல்வி News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

معاشی گروتھ کیساتھ لوگوں کی قوت خرید میں اضافہ ہوا، شفقت محمود

معاشی گروتھ کیساتھ لوگوں کی قوت خرید میں اضافہ ہوا، شفقت محمود کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ماضی قریب میں کسی بجٹ میں عوام کو اتنا ریلیف نہیں دیا گیا، حکومت عام آدمی کیلئے صحت، گھر، تعلیم اور نوکریوں کی سہولتیں فراہم کررہی ہے، معاشی گروتھ کے ساتھ لوگوں کی آمدنی بڑھی جس سے قوت خرید میں اضافہ ہوا، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اپوزیشن کو آگے اپنی چھٹی نظر آرہی ہے۔وہ جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر خان اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی شریک تھے

قومی اسمبلی: آج پوری کابینہ سرگرم نظر آئی

قومی اسمبلی: آج پوری کابینہ سرگرم نظر آئی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.