📰 Leah Visual News
Leah Visual News Today
Fast, Ad-Free News Updates
Stay updated with breaking news from Leah Visual. Real-time updates on events, politics, business and more.
September 15, 2022
ہفتے کے روز آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے افسران نے آزاد نیوز آؤٹ لیٹ Xural TV کے مالک اور چیف ایڈیٹر آواز زینلی اور انسانی حقوق کے معروف وکیل ایلچن سادیگوف کو حراست میں لے لیاتھا۔
September 30, 2021
پاکستانی اداکار، کامیڈین عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ ہو گیا ہے اور ان کی آج ممکنہ طور پر امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ ہے، انہیں علاج کیلئے جرمن شہر...
September 30, 2021
سی سی پی او لاہور کے حکم پر نواں کوٹ پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔
September 30, 2021
اسلام آباد، راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار، سٹاف رپورٹر ) 5 خواتین سمیت 7 افراد اغواء ہو گئے۔تھانہ گولڑہ کے علا قے موہری سے 16 سالہ دو شیزہ کو اغوا کر لیا گیا ،نیئر سلطانہ نے پولیس...
September 30, 2021
AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.
September 29, 2021
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ گولڑہ کے علا قے جی تیرہ فور میں محمد اکرم کے گھر تین مسلح افراد داخل ہو کر نقدی اور زیورات مالیت 19 لاکھ 25ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ،تھانہ...
September 22, 2021
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نوجوان نے جائیداد کے تنازع پر ماں اور بھائی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
September 16, 2021
رومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ فالوور ہیں۔ انھیں ایف بی آئی نے دنیا کا ہائی پروفائل فراڈیا قرار دیا ہے اور وہ منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال سے زائد قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔