لاہور: جائیداد تنازع پر بیٹے نے ماں، بھائی کا قتل کر دیا
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نوجوان نے جائیداد کے تنازع پر ماں اور بھائی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Source: jang.com.pk