5 منٹ سے زیا

5 منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس ختم کردیا جائیگا، وفاقی وزیر


5 منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس ختم کردیا جائیگا، وفاقی وزیر
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ پانچ منٹ کال کے بعد 75 پیسے ٹیکس کے نفاذ کوختم کردیا جائے گا، اس معاملہ پر انڈسٹری اور وزارت ایک پیج پر ہیں، وزیر اعظم نے اس معاملہ پر نظر ثانی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ملک میں 2022 تک فائیو جی کی سہولت دستیاب ہو جائے گی‘وفاقی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے جنوبی پنجاب کے لئے پسماندہ اضلاع کے عوام کو تیز ترین فور جی موبائل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لئے ساڑھے 6 ارب روپے کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے
ملتان اورخانیوال سے ملحقہ دیہاتوں کو ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروس کی فراہمی کے لئے یونیورسل سروسز فنڈ اور جاز موبائل کمپنی کے مابین معاہدہ پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید

Related Keywords

Multan , Punjab , Pakistan , , Internet Service , Industrye Ministry , Ministry Information , Services The Fund , Federal Secretary , Federal Secretary Information , Syed Amin , South Punjab , Speed Broadcast , Universal Services , முல்தான் , பஞ்சாப் , பாக்கிஸ்தான் , இணையதளம் சேவை , அமைச்சகம் தகவல் , கூட்டாட்சியின் செயலாளர் , கூட்டாட்சியின் செயலாளர் தகவல் , சையத் அமின் , தெற்கு பஞ்சாப் , உலகளாவிய சேவைகள் ,

© 2025 Vimarsana