شہری 27 گاڑی

شہری 27 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں سے محروم، اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹنے اور چوری کے متعدد واقعات


X
شہری 27 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں سے محروم، اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹنے اور چوری کے متعدد واقعات
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 22موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،31موبائل فونز اورنقدی جبکہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو دو گاڑیوں ، تین موٹرسائیکلوں، لاکھوں کی نقدی وطلائی زیورات اور دیگر اشیاسے محروم کردیاگیا۔ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں تھانہ پیرودھائی ،تھانہ وارث خان،تھانہ کینٹ ،تھانہ نصیرآباد،تھانہ ائرپورٹ ،تھانہ مورگاہ ،تھانہ واہ کینٹ ،تھانہ صدرواہ ، تھانہ سٹی،تھانہ رتہ امرال ،تھانہ بنی ،تھانہ نیوٹاؤن،تھانہ صادق آباد،تھانہ نصیرآباد،تھانہ آراے بازار،تھانہ سول لائن،تھانہ ٹیکسلا،تھانہ گوجرخان ،تھانہ مندرہ ،تھانہ صدربیرونی،تھانہ چونترہ،تھانہ کراچی کمپنی ، تھانہ کوہسار، تھانہ آئی نائن،تھانہ بھارہ کہو ، تھانہ نون ،تھانہ کورال ، تھانہ مارگلہ ، تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ہوئیں ، جن میں شہری طلائی زیورات، کرنسی اور دیگر اشیاء سے محروم ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Taxila , Punjab , Pakistan , Kohsar , Balochistan , Rawalpindi , Karachi , Sindh , , Ps Karachi Company , டாக்ஸிலா , பஞ்சாப் , பாக்கிஸ்தான் , பலூசிஸ்தான் , ர்யாவால்பீஂடீ , கராச்சி , சிந்த் ,

© 2025 Vimarsana