گستاخی کی &#

گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ گرفتار کیا جائے، مقررین دفاع علماء اہلحدیث سیمینار


X
گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ گرفتار کیا جائے، مقررین دفاع علماء اہلحدیث سیمینار
راولپنڈی (اپنے رپوٹررسے) ہم اس ملک کے امن کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔لیکن ہم یہ کبھی برداشت نہیں کریں گے کہ ہمارے علماء کے سروں کی قیمتیں لگائی جائیں۔ اہل بیت و صحابہ کرامؓ کی گستاخی کی آڑ میں علماء کو بدنام کرنے میں ملوث گروہ کو گرفتار کیا جائے۔ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر اور علامہ ہشام الٰہی ظہیر کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار علماء نےمرکزی جمعیت اہل حدیث راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام دفاع علماء اہلحدیث سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا سبطین شاہ نقوی،مولانا حافظ عبد الحمید عامر ، مولانا محمد احسن فاروقی، مولانا عبدالحمید سلفی ,مولانا عبداللہ مظہر ،مولانا محمد حامد یونس، مولانا عبد الوکیل غازی، مولانا وقاص زبیر اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون کو ہاتھ میں لینے کے خلاف ہیں۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Rawalpindi , Punjab , Pakistan , Abdul Hamid Amir , Muhammad Hisham , Maulana Mohammad , Maulana Mahmood Hamid Jonah , Muhammad Ibtisam , Maulana Abdul Salafi , Maulana Sibtain King , Maulana Abdullah , , Rawalpindi City , Maulana Hafiz Abdul Hamid Amir , Maulana Abdul , ர்யாவால்பீஂடீ , பஞ்சாப் , பாக்கிஸ்தான் , முஹம்மது ஹிஷாம் , ம Ula லானா முகமது , ம Ula லானா அப்துல்லா , ர்யாவால்பீஂடீ நகரம் , ம Ula லானா அப்துல் ,

© 2025 Vimarsana