طالبان عی&#x

طالبان عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کا اظہار کریں، امریکا


طالبان عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کا اظہار کریں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری پرتشدد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، طالبان تشدد کا سلسلہ فوری روکیں، پرتشدد کارروائیاں پر امن سیاسی حل اورعوام کیلئے نقصان دہ ہیں، طالبان عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کریں ۔
افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے افغانستان میں موجود تمام غیر ملکی مشن کی جانب سے بیان جاری کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ طالبان کی پر تشدد کارروائیاں ان کے پر امن حل کے حامی ہونے کے دعوے سےمتصادم ہیں۔
امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیاں دوحہ امن عمل کے بھی خلاف ہیں، طالبان کے زیر قبضہ علاقوں میں خواتین کے حقوق کچلنےکی معتبر اطلاعات ہیں،جبکہ طالبان کے زیر قبضہ علاقوں میں میڈیا آرگنائزیشنز بند کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Related Keywords

Afghanistan , Doha , Ad Daw Ah , Qatar , , Us Embassy , Afghanistana Us Embassya Afghanistan , Us Embassya More , Arsenal Place , Doha Law , தோஹா , கத்தார் , எங்களுக்கு தூதரகம் , ஆயுதக் களஞ்சியம் இடம் ,

© 2025 Vimarsana