ماحور شہزاد کے بیان پر افسوس ہوا ہے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ماحور شہزاد کی جانب سے دیئے گئے بیان پر کہا ہے کہ اولمپکس میں ماحور شہزاد کے بیان پر افسوس ہوا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ( پی او اے) نے ماحور شہزاد کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کے بیان پر شدید تحفظات ہیں۔