جنسی زیاد&#x

جنسی زیادتی کے ملزمان کو کب سرِعام پھانسی دی جائے گی؟ عاصم اظہر کا سوال


جنسی زیادتی کے ملزمان کو کب سرِعام پھانسی دی جائے گی؟ عاصم اظہر کا سوال
پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے کہ آخر کب ملزمان کو سرِعام پھانسی دی جائے گی۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے لکھا کہ ’ہر گُزرتے دن کے ساتھ غنڈہ گردی کی نئی کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔‘
عاصم اظہر نے سوالیہ انداز میں کہا کہ’کیا ہم عصمت دری کرنے والے ملزمان کو سرِعام پھانسی دینا شروع کردیں؟‘

Related Keywords

Pakistan , Asim Azhar , , Pakistan Music Industry , Showbiz Stars , பாக்கிஸ்தான் , அசிம் அஜார் , ஶோபிஸ் நட்சத்திரங்கள் ,

© 2025 Vimarsana